Description
2 Single Beds with Dressing برائے فروخت
بالکل نئی جیسی حالت
دونوں بیڈز میں اسٹوریج کی سہولت موجود ہے۔
درازوں والے بیڈز، سامان رکھنے کے لیے مناسب جگہ
لیمینیشن شیٹ (Lasani ZRK) سے تیار کروائے گئے ہیں۔
Final Price: 90,000 روپے
Location: Jamshed Road، Karachi
Seller Contact: (Chat with seller)