Description
خوبصورت 2 سیٹر صوفہ سیٹ برائے فروخت — 4 عدد صوفہ صرف 20,000 روپے میں
اگر ایک لینا ہو تو 6000 روپے میں
خوبصورت اور اسٹائلش ڈیزائن
مضبوط اور آرام دہ صوفے
صاف ستھری حالت
4 صوفوں کا مکمل پیکیج
قیمت: صرف 20,000 روپے 4 عدد صوفہ
گھر، آفس، ڈرائنگ روم یا گیسٹ روم کے لیے بہترین۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Location: Jaranwala / Faisalabad
Serious buyers only