Description
* اوریجنل Warrior چپل برائے فروخت *
*برانڈ:* Huili Warrior - اوریجنل چائنہ امپورٹ
*ماڈل:* SDJ-3986
*سائز:* 7.5 - 8 نمبر (260-265)
*رنگ:* سفید + کالا
*حالت:* بالکل صاف، تھوڑی استعمال شدہ، کوئی خرابی نہیں
*قیمت:* صرف *2,000 روپے* (فائنل)
بازار میں نئی یہی چپل 4,500 روپے کی ہے۔
پہلے آئیں پہلے پائیں۔
*لوکیشن:* پشاور
*رابطہ:* (View phone number)