Description
سائز: • کل اونچائی: 46 انچ • لمبائی: 3 فٹ • چوڑائی: 18 انچ • اوپری کیبن: 2 فٹ • نچلا کیبن: 15 انچ
قیمت جاننےیہ ہاتھ سے تیار کیا گیا مضبوط لکڑی کا پنجرہ ہے جو کبوتروں، طوطوں، لوو برڈز، فنچز اور دیگر پرندوں کے لیے موزوں ہے۔ پنجرے میں اوپر اور نیچے الگ حصے موجود ہیں