Description
لوہے کی مضبوط پیٹیاں فروخت کے لیے
گھر کے سامان، کپڑوں اور دیگر قیمتی اشیاء کو محفوظ رکھنے کے لیے دو عدد مضبوط لوہے کی پیٹیاں فروخت کے لیے موجود ہیں۔
پہلی پیٹی:
وزن: 3 من 20 کلو
سائز: 6 × 6 فٹ
دوسری پیٹی:
وزن: 2 من 20 کلو
سائز: 6.5 × 6.5 فٹ
مضبوط لوہے کی بنی ہوئی
کشادہ اور پائیدار
گھر یا سامان کی اسٹوریج کے لیے بہترین
دونوں پیٹیاں اچھی حالت میں موجود ہیں