Description
برائے فروخت ساہیوال نسل کا خوبصورت بیل (Male)
یہ ساہیوال نسل کا صحت مند اور طاقتور بیل برائے فروخت ہے۔
جانور کے صرف دو دانت ہیں اور عمر کے لحاظ سے جوان اور مضبوط ہے۔
تقریباً 4.5 سے 5 من وزن کا بھاری اور اچھی ساخت والا جانور ہے۔
خوراک اچھے طریقے سے کھاتا ہے اور مکمل طور پر صحت مند ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں، بہترین موقع ہے۔