Description
عکیکو کے لیے 2 دانت بکرا دستیاب ہے۔
اس کے علاوہ ہمارے پاس چھوٹے بچے بھی موجود ہیںن
بکریاں بھی مل جائیں گی ۔ ہمارے فارم پے تشریف لائیں ۔
بنتِ رشید گوٹ فارم اوکاڑہ نزد اوکاڑہ ریلوے اسٹیشن
ہمارے پاس خشک چارہ بھی موجود ہے۔۔
لوسن،مانگی مسا،وانڈا
وانڈا آرڈر پے تیار کیا جاتا ہے۔
جانوروں کے لیے ہاضمہ مصالحہ بھی دستیاب ہے۔