Description
ماشاءاللہ دو عدد اعلیٰ نسل کی نیلی راوی بھینسیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
1۔ پہلی بھینس:
جھوٹی، فرسٹ ٹائم
منہ 4 دانت
ساتھ مادہ کٹڑی
دودھ 15 کلو روزانہ
2۔ دوسری بھینس:
تھرڈ ٹائم
8 ماہ کی گابھن
ڈیمانڈنگ
قیمت: دونوں کی مجموعی ڈیمانڈ 15 لاکھ روپے۔
مقام: بہاولپور، پنجاب