Description
السلام علیکم
تحصیل حسن ابدال، گاؤں پنڈ میری میں 2 عدد کراکری شوکیس برائے فروخت ہیں
لکڑی: خالص ٹالی کی لکڑ، چنیوٹ ڈیزائن
کنڈیشن: 10/10 صاف، مضبوط جوڑ، کیڑا نہیں لگا، شیشے ٹھیک ہیں
ایک شوکیس 2 دروازے والی، دوسری 3 دروازے والی
گھر شفٹنگ کی وجہ سے بیچ رہے ہیں
لوکیشن: گاؤں پنڈ میری، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک
ایک ساتھ لینی ہے تو کمی ہو جائے گی