Description
2 صحت مند مرغے فروخت کے لیے
دو خوبصورت اور صحت مند مرغے فروخت کے لیے موجود ہیں۔ دونوں ایکٹو اور اچھی حالت میں ہیں۔ گھر میں پالے گئے ہیں اور دیکھ بھال اچھی طرح کی گئی ہے۔
لوکیشن new chakra
رابطہ: 0:3:0:6:5:7:2:7:3:6:0:
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ مناسب قیمت پر بات ہو سکتی ہے۔