Description
بچوں کی الماری فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صرف 2 ماہ استعمال ہوئی ہے، حالت بالکل نئی جیسی ہے، کوئی خرابی نہیں۔ لاک اور چابیاں موجود ہیں۔ فروخت کی وجہ صرف گھر میں جگہ کم ہونا ہے۔ اصل قیمت 65,000 روپے تھی (دونوں الماریوں کی)، مناسب بات چیت ممکن ہے۔