Description
ماشاءاللہ 6 من کا براہمن نسل کا کالا پہلوان بکاؤ ہے
وزن: 5 سے 6 من تقریباً
عمر: 3 سال - فُل جوان
نسل: خالص براہمن - بڑا کُب، چوڑی چھاتی
مزاج: 100% شریف، بچے بھی پاس جا سکتے ہیں
صحت: ماشاءاللہ 100% فٹ، کوئی بیماری نہیں
خوراک: خود پالا ہے، 20 دن سے ونڈا + تیل پر ہے
رنگ: کالا چمکدار
کُب: 1.5 بالشت اونچا، شان والا
لوکیشن: کراچی -آگرہ تاج کالونی، لیاری ایکسپریس کے قریب
کال/واٹس ایپ: (View phone number)
"ویڈیو اور کھڑے کی فوٹو واٹس ایپ پر بھیج دوں گا"
نوٹ: ٹائم پاس والے دور رہیں، سنجیدہ خریدار رابطہ کرے