Description
اس فرج کی ایک سال کی میں خود سے وارنٹی دیتا ہوں اس کی اپنی 12 سال وارنٹی بقایا ہے لیکن وارنٹی کارڈ گم ہو گیا ہے(View phone number) واٹس ایپ یا کال کریں اپ کو انشاءاللہ مناسب ریٹ پر مل جائے گا اور گھر پر 7 دن لے جا کے چیک کر سکتے ہیں پتہ سیٹلائٹ ٹاؤن بلاک 3 اچکزئی مارکیٹ نزدیک جھاز گلی شکریہ