Description
2 عدد مضبوط لوہے کے دروازے/شٹر فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
سائز: 26 انچ چوڑائی × 30 انچ لمبائی فی دروازہ۔
صرف 2 ماہ استعمال ہوئے ہیں۔
دونوں کے ساتھ قبضے اور کنڈی/لاک کا انتظام لگا ہوا ہے۔
مضبوط لوہے کے بنے ہوئے ہیں، مختلف جگہوں پر استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
دونوں اکٹھے فروخت ہوں گے۔
قیمت: Rs. 8,000 دونوں
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔