Description
وزوکی راوی چیمبر گاڑی پنڈی نمبر 1987 ماڈل ٹوکن کلیئر بائیو میٹرک فائل کاپی بائے ہینڈ ملے گی پرمٹ پاسنگ جمع ہے اور پرمٹ پاسنگ جس نے لینی ہے وہ خود ہی کریں فائنل تین لاکھ 70 ہزار ہوگی اس سے کم والے رابطہ نہ کریں گاڑی کی کنڈیشن جو ہے سامنے کم ریٹ والی بالکل رابطہ نہیں کرے صرف خریدار رابطہ کریں تین لاکھ ستر ہزار ایک روپیہ کم نہیں جس بھائی نے لینا ہے وہی رابطہ کریں واٹس ایپ پر موبائل نمبر (View phone number) اس پر رابطہ کریں