Description
سوزوکی پک اپ یا کیری ڈبہ کیساتھ تبدیل بھی ہو جائے گی
مہربانی کرکے مکمل تفصیل پڑھیں اسکے بعد کال کریں
1982 کرولا 1991 رجسٹرڈ کوہاٹ نمبر مکمل اوریجنل فائل آفس میں موجود اوریجنل نمبر پلیٹ میرے پاس گھر میں ہے میرے اپنے نام پر سمارٹ کارڈ ہے ٹوکن جون 2026 تک کلیئر ہیں گاڑی اندر اور باہر سے شوقیہ مکمل تیار کی ہوئی ہے ایکسیڈنٹ نہیں ہے ٹوٹل گاڑی میں 15 سے 20 فیصد پوٹین ہوگا باقی صرف شاور ہے انجن 7K 1300 لگا ہے پٹرول اور سی این جی دونوں لگے ہیں فین بلور لگا ہے Kenwood کے سپیکر اور میوزک پلیئر لگا ہے الیکٹریشن کا مکمل نیو وائرنگ ٹویوٹا کمپنی کے ایکسپرٹ کاریگر سے کروایا ہے بیٹری AGS کی نیو لگی ہے انجن گیئر اور تمام گاڑی میں کسی قسم کا کوئی کام نہیں بس لے اور چلائیں اگلے ٹائرز Dunlop کے لگے ہیں 100/90 اور پچھلے 100/60 ہے میٹر وغیرہ سب کچھ اوکے ہے