Description
برائے مہربانی ایڈ تفصیل سے پڑھیں اسکے بعد کال کریں ٹویوٹا کرولا 1982 ماڈل 1991 کوٹہ میرے اپنے نام پر ہے سمارٹ کارڈ اور اوریجنل نمبر پلیٹ میرے پاس ہے باقی مکمل فائل آفس میں ہے ٹوکن جون 2026 تک کلیئر ہے کوہاٹ نمبر ہے 7K 1300 واٹر ڈراپنگ پٹرول انجن ہے پٹرول اور سی این جی دونوں موجود ہے ایئر بلوور موجود ہے میوزک پلیئر موجود ہے سینٹرل لاک موجود گاڑی ابھی کچھ دن پہلے ہی مکمل شوقیہ اندر باہر سے تیار کی ہے الیکٹریشن کا مکمل کام وائرنگ وغیرہ سب کچھ جینوئن اور کمپنی کے طرز پر کمپنی کے ایکسپرٹ کاریگر سے کیا ہے ٹائرز اگلے 100/70 اور پچھلے 100/40 ہے شپیشل ریم ہے بیٹری Exide کی نیو ہے گاڑی میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے بس لیں اور چلائیں خاموش اور ہموار ڈرائیونگ ہے بلکل زیرو میٹر کی طرح گاڑی میں نے گھر کے لیئے شوقیہ تیار کی ہے تمام تفصیل میں نے یہاں لکھ دی ہے تاکہ آپکا اور میرا ٹائم ضائع نہ ہو صرف سنجیدہ حضرات جس کو گاڑی کی سمجھ آئی ہو وہ صبح 9 سے شام 6 بجے تک اس نمبر پر کال کریں گاڑی کی لوکیشن خیبرپختونخوا کوہاٹ سٹی ہے شکریہ
گاڑی کی قیمت 6 لاکھ ہے
(View phone number)
شکریہ وسلام