Description
جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
جنریٹر کی کنڈیشن بالکل اوکے ہے۔
بہترین ورکنگ کنڈیشن
قیمت: 2,90,000 روپے (دو لاکھ نوے ہزار روپے)
جن بھائیوں کو جنریٹر چاہیے، وہ رابطہ کریں۔
قیمت ہماری مقرر کردہ ہے۔ سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔
مزید معلومات اور خریداری کے لیے ابھی رابطہ کریں۔