Description
17/18 ماڈل gli جنین نئ لائٹ میں ہے ۔چھت ڈگی بونٹ جنین ہے ۔ سائڈوں میں مائنر ٹچنگ ۔ اندر سے فرنٹ پٹی سے بیک پٹی تک جنین ہے ۔کراچی نمبر ۔ cplc کلیئر ۔کمپلیٹ ڈاکومنٹ اورجنل ۔ الاے رم الٹس والے- فل HD انڈرائڈ اور بیک کیمرہ انسٹال۔ ۔انجن گیئر حصہ اور AC وغیرہ 100 فیصد فٹ ہے - فسٹ اونر کار ۔لوکیشن فیصل اباد روڈ ستیانہ بنگلہ