Current location icon
All categoriesDropdown arrow
ایگزیکٹو شیف اور ریسٹورنٹ کنسلٹن17+ سالہ تجربہ 0
1/ 1

ایگزیکٹو شیف اور ریسٹورنٹ کنسلٹن17+ سالہ تجربہ

Islamabad Garden, Islamabad
25 minutes ago
Details
Hiring Person/Company Hiring as Individual
Type of Ad Job Wanted
Salary from 110000
Salary to 150000
Career Level Executive
Salary Period Monthly
Description
میرا کچن اور ہوٹل انڈسٹری میں 17 سال سے زیادہ کا عملی تجربہ ہے اور میں بطور ایگزیکٹو شیف کام کر رہاہومجھےفاسٹ فوڈ، پیزا، کانٹیننٹلی Italian ,Chinese کولڈ کچن، باربی کیو اور پاکستانی کھانوں میں مکمل مہارت حاصل ہے۔ میں کھانوں کے معیار، ذائقے اور کچن کے تمام معاملات کو بہترین طریقے سے سنبھالنا جانتا ہوں۔ اس کے علاوہ اگر آپ کوئی نیا ریسٹورنٹ یا کیفے کھولنا چاہتے ہیں تو اس کی مکمل اوپننگ کی سروسز بھی دیتا ہوں۔ نئے ریسٹورنٹ کے لیے کچن سیٹ اپ، مینیو پلاننگ، اسٹاف کی بھرتی اور ان کی ٹریننگ سمیت شروع سے آخر تک تمام انتظامات میں خود سنبھالتا ہوں تاکہ آپ کا کاروبار کامیابی سے چل سکے۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1121566567
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery