Description
*السلام علیکم!*
*فوری فروخت: 10 کے وی اے پیٹرول + گیس جنریٹر*
*کنڈیشن:* صرف 1 سیزن ہلکا استعمال ہوا، پھر سٹور کر دیا۔
*تفصیل:*
*پاور:* 10 کے وی اے / 8000 واٹ ہیوی ڈیوٹی
*فیول:* پیٹرول اور گیس دونوں پر چلتا ہے
*انجن:* 16 والو پاور فل انجن
*استعمال:* صرف 1 سیزن چلا ہے، بالکل صاف ستھرا
*مسئلہ:* کافی عرصے سے بند پڑا ہے، اس لیے *فی الحال سٹارٹ نہیں ہو رہا*۔ چھوٹی موٹی ٹیوننگ/سروس کا کام درکار ہے۔
*ڈیمانڈ: 2,25,000 روپے* *(قیمت میں گنجائش ہے)
*لوکیشن:* راولپنڈی - آ کر چیک کر سکتے ہیں
*رابطہ:* کال/واٹس ایپ[Number]
*نوٹ:* گھر، دکان، ورکشاپ کے لیے بہترین ہے۔ اے سی، فریج، موٹر سب چلا لے گا۔
_صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ ٹائم ویسٹ سے معذرت۔_