Description
سلنڈر پٹرول انجن کے ساتھ ہیوی ڈیوٹی کمرشل جنریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
مضبوط اور پاورفل انجن
واٹر کولڈ سسٹم (بڑا ریڈی ایٹر)
AVR سسٹم انسٹال (وولٹیج اسٹیبل)
وولٹ میٹر اور سرکٹ بریکر موجود
شاپ، آفس، ویلڈنگ اور ہیوی لوڈ کے لیے موزوں
تقریباً 8 سے 12 کلوواٹ پاور آؤٹ پٹ
استعمال شدہ مگر مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
لوکیشن: حضرو