Description
16 من کا دانہ والا ڈول فروخت کے لیے موجود ہے۔
• تقریباً 640 kg capacity
• صرف 3 ماہ پہلے بنوایا گیا تھا
• بہترین اور مضبوط کوالٹی
• حالت بالکل اچھی ہے
• اب ضرورت نہ ہونے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں
• مناسب خریدار کے لیے قیمت: 20,000 روپے
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ قیمت مناسب حد تک ڈسکس ہو سکتی ہے۔