Description
155مرلہ کارنرپلاٹ براۓ فرحت-کرتاپورروڈسیالکوٹ
چوک پھلورہ سے3کلومیٹرکی مسافت پرمین 110فٹ چوڑی کرتار پور روڈورسالکےاڈہ پر یہ پلاٹ واقع ہے۔
فرنٹ-178فٹ
کارنرپلاٹ کے ساتھ راستہ16فٹ چوڑاہے۔
سرمایاکاری کےلیے شاندار موقع-یہ روڈسیالکوٹ شہر کو سیدھا ناروال ظفروال روڈ سےملاتی ہے۔جہاں سے کرتارپور چند منٹ کی مسافت پر ہے۔
ڈیمانڈ کیلیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔(View phone number)-(View phone number)