Description
ڈاؤلینس کا اے سی فروخت کے لیے دستیاب ہے، بالکل اچھی حالت میں ہے۔ کولنگ بہت زبردست ہے اور مکمل طور پر ٹھیک کام کرتا ہے۔ کم استعمال ہوا ہے اور کوئی بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ بجلی کی کھپت بھی کم ہے، گھر کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ جو بھی دلچسپی رکھتا ہو وہ رابطہ کرے، قیمت مناسبu