Description
14×8 فٹ کا ہیوی ٹیمپرڈ گلاس آفس پارٹیشن فروخت کے لیے موجود ہے۔
سائز: 14×8 فٹ
ہیوی ٹیمپرڈ گلاس
شیشے کا دروازہ شامل ہے
ایلومینیم فریم کے ساتھ
حالت بہت اچھی ہے، کوئی ٹوٹ پھوٹ نہیں
آفس، کلینک، شوروم یا کسی بھی کمرشل جگہ کے لیے بہترین
خریدار خود اتار کر لے جائے گا
قیمت میں مناسب بات ہو سکتی ہے
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
[(Chat with seller)]