Description
140 کنال تقریبا 17 ایکڑ زمین برائے فروخت ہے
ذاتی اور وراثتی زمین ہے رقبہ ابادی کے قریب ہے لوکیشن حیدراباد تھل تحصیل منکیرہ ضلع بھکر ہے
قیمت فی کنال صرف 65000 ہزار روپے ہے ریٹ بہت ہی مناسب اور فائنل ہے زیر زمین پانی نزدیک اور میٹھا ہے
دلچسپی رکھنے والے بھائی واٹس ایپ پر رابطہ کریں شکریہ