Description
تفصیل:
دو صحت مند اور اچھی نسل کی گائیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ہر گائے روزانہ تقریباً 13 سے 14 کلو دودھ (گارنٹی) دیتی ہے۔
ایک گائے کی قیمت 4,80,000 روپے ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ سنجیدہ خریدار کے ساتھ قیمت میں مناسب کمی بیشی ممکن ہے۔