Description
گاڑی فروخت کے لیے
• ماڈل: 2013
• رجسٹریشن: اسلام آباد
• فرسٹ اونر
• ٹوٹل جینون
• صرف ایک پیس ٹچنگ
• نئے ٹائر
• نئے رِمز
• اندر سے مکمل پوشش/انٹیریئر نیا
• گاڑی مکمل تیار اور شوق سے رکھی گئی ہے
• گاڑی کی حالت بہت اچھی ہے
ڈیمانڈ: 12,50,000 روپے
رابطہ: (View phone number)