12mm گلاس، الومینیئم، PVC، وینائل، ٹائل و ماربل کاریگر)
Gulshan-e-Iqbal, Karachi
6 hours ago
Description
السلام علیکم!
ہم گھروں، دکانوں اور دفاتر کی مکمل انٹیریئر ڈیکوریشن، فٹنگ اور فنشنگ کے ماہر کاریگر ہیں۔
ہماری خدمات:
12mm گلاس فٹنگ: فریم لیس ڈورز اور شو روم فرنٹ
الومینیئم ورکس: سلائیڈنگ ونڈوز اور ڈورز
فرش کا کام: وینائل شیٹ (Vinyl Flooring)، ٹائل اور ماربل کی فٹنگ
چھت اور دیواریں: PVC پینل اور 2x2 فال سیلنگ (False Ceiling)
سائن بورڈ: پینا فلیکس (Penaflex) اور ڈیکوریشن
مناسب ریٹ، صاف ستھرا کام اور بہترین کوالٹی کے ساتھ کام کی ضمانت۔ آن سائٹ ناپ اور کام کے لیے رابطہ کریں۔