Description
ہمیں 12 سے 15 مکمل کمپیوٹر سیٹس ایک ساتھ خریدنے ہیں۔
Required Specifications:
• Core i5 4th Generation
• 8GB RAM
• 128GB SSD
• 20" LED Monitor
• New VGA Cable
• New Power Cable
• Branded Keyboard
• New Mouse
Budget: تقریباً Rs. 12,000 فی مکمل سیٹ
اگر کسی کے پاس 12–15 سیٹس مطلوبہ specifications کے مطابق موجود ہیں تو براہِ کرم قیمت، تصاویر اور مکمل تفصیلات کے ساتھ رابطہ کریں۔
Bulk Purchase — 12 to 15 Sets
Serious Sellers Only.