Description
سوزوکی آلٹو VXR 2025 فروخت کے لیے
17 ہزار کلومیٹر چلی ہوئی
پہلا مالک
مکمل جنوئن گاڑی
بہت صاف ستھری کنڈیشن
مینوئل گیئر
AC / پاور اسٹیئرنگ / پاور ونڈوز موجود
قیمت: 29 لاکھ 50 ہزار
جگہ: گلستانِ جوہر بلاک 15، کراچی
رابطہ: (View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔