Description
میں ایک پروفیشنل ڈرائیور ہوں اور مجھے 12 سال کا ڈرائیونگ کا تجربہ ہے۔
میں چھوٹی اور بڑی ہر قسم کی گاڑی چلا لیتا ہوں جس میں کار، جیپ، ویگن اور پک اپ شامل ہیں۔
مجھے آٹو اور مینول دونوں گاڑیاں چلانا آتی ہیں۔
میں ایماندار، وقت کا پابند ہوں اور ملتان اور آس پاس کے تمام علاقوں کے راستے اچھی طرح جانتا ہوں۔
مجھے فل ٹائم ڈرائیور کی نوکری چاہیے۔ مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔