Description
فروخت کے لیے HP لیپ ٹاپ دستیاب
کمپنی: HP
RAM: 8GB
اسٹوریج: 256GB
گرافکس کارڈ: 1GB
بیٹری بیک اپ: تقریباً 3 گھنٹے
کنڈیشن: اچھی
آن لائن ورک، فری لانسنگ، آفس ورک، اسٹوڈنٹس اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین۔
قیمت: 32,000 روپے
(موقع پر تھوڑی بہت کمی بیشی ہو سکتی ہے)
لوکیشن: 32/2L
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
واٹس ایپ: (View phone number)
کال: (View phone number)