Description
السلام علیکم توجہ فرمائیں بصیرپور شہر جواد ٹریڑ سینٹر مارکیٹ
سنہری موقع چلتا ہوا کاروبار فار سیل ہے اگر کوئی بھائی انٹرسٹ ہو تو وزٹ کر سکتا ہے اور ایک چیز اور اگر کسی بھائی کو خالی سامان چاہیے یا فرنیچر وغیرہ کی چیز چاہیے تو وہ بھی دستیاب ہے پکچر کے اندر فرنیچر وغیرہ کی تصویریں بھی ہیں اگر کسی بھائی کو ضرورت ہو تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
(View phone number). حاجی خالد مسعود
(View phone number) ۔امجد مسعود
(View phone number). سہیل مسعود