Current location icon
All categoriesDropdown arrow
گھر کا معمولی استعمال شدہ فرنیچر ہے،مظبوط بہترین کارکردگی سے بنا ہے 0
1/ 10
Rs 1 Lac

گھر کا معمولی استعمال شدہ فرنیچر ہے،مظبوط بہترین کارکردگی سے بنا ہے

Bahawalpur Road, Multan
3 hours ago
Details
Type Bedding Add-ons
Condition Used
Description
Bed 6'×7' بیڈ مکمل لکڑی کا بنا ہوا ہے، مظبوط لکڑی کا استعمال کیا گیا ہے، مزید اسکے ساتھ دو عدد سائیڈ ٹیبل بھی ہیں Bed Mattress 6'×6.5' Bed Dressing 4'×6' یہ بھی بہت اچھے مٹیریل سے بنا ہوا ہے، ، مزید اس کے ساتھ ایک عدد بیٹھنے والا سٹول بھی ہے، ، شیشے میں کسی قسم کا کوئی نشان یا داغ دھبہ نہیں ہے، Almari 6'×6.5' الماری کی 3 پارٹیشن ہیں جن مو 2 جڑی ہوئی اور ایک الگ ہے جسے نٹ بولٹ کے زریعے آپس میں جوڑا جاتا ہے، پورے سامان میں کسی قسم کی کوئی بھی ٹوٹ پھوٹ نہیں ہے، صرف دو سال پرانا ہےاخود سے بنوایا ہوا فرنیچر ہے، فضول وقت ضائع کرنے والے مہربانی کریں دور ہی رہیں، جس بھائی یا بہن نے لینا ہو گھر کے لیے بہترین چیز ہے، اور صرف وہی رابطہ کریں جنہوں نے لینا ہو مزید معلومات کے لیے واٹسایپ پر بھی رابطہ کر ساکتے ہیں8198650//0335//
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1116905928
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery