Description
)
:
گولڈن کمپنی کی واشنگ مشین برائے فروخت ہے۔
کنڈیشن: 9/10 (بہت کم استعمال شدہ، بالکل صاف ستھری حالت میں)
باڈی: ہیوی میٹل باڈی (مضبوط اور پائیدار)
رنگ: بلیو (Blue)
ورکنگ: 100% اوکے، کوئی خرابی نہیں ہے، بالکل تیار حالت میں ہے۔
گھر کے استعمال کے لیے بہترین مشین ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔ موقع پر قیمت میں تھوڑی سی رعایت ہو جائے گی۔