Description
Haier Refrigerator for Sale
گھر کے استعمال کے لیے بہترین ہائیر ریفریجریٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
تفصیلات:
- Brand: Haier
- Model: HRF-316IA+/ID/IF
- Capacity: 286 Litres
- Condition: تقریباً بالکل نیا
- Usage: صرف 2 ماہ استعمال ہوا ہے
- Warranty: 10 سال وارنٹی
- Energy Consumption: 0.94 kWh / 24 Hours
- Freezing Capacity: 4.5 Kg / 24 Hours
Demand: Rs. 90,000/-
فریج بالکل صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ صرف دو ماہ استعمال ہوا ہے۔
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
نوٹ: قیمت میں مناسب گنجائش موجود ہے۔