Description
OPPO F19 Pro برائے فروخت، شاندار حالت میں، کسی قسم کا کوئی مسئلہ نہیں۔ انتہائی فاسٹ پرفارمنس، بہترین انٹرنیٹ سپورٹ، اور PUBG جیسے گیمز کے لیے زبردست کارکردگی۔ سکرین بالکل صاف، کوئی خراش نہیں، اور یہ موبائل بلکل نئی طرز کا لگتا ہے۔ نوٹ کریں کہ ڈبہ اور چارجر شامل نہیں ہیں۔ اگر آپ بہترین اسمارٹ فون تلاش کر رہے ہیں، تو یہ آپ کا بہترین انتخاب ہے۔"