Description
فون اٹھ مہینے استعمال ہوا اور اوریجنل چارجر کیبل اینڈ ڈبے کے ساتھ ہے اور اس کی چار مہینے کی وارنٹی بھی ہے
بیک یا کیمرہ پر کوئی سکریچ کا نشان بھی نہیں ہے
کوئی بھی پارٹ چینج نہیں ہوا
All ok he phone
جنہوں نے فون لینا ہو صرف وہی رابطہ کریں ایسے کوئی تنگ نہ کری مہربانی ہوگی