Description
چار دروازوں والی آئرن الماری برائے فروخت
10/10 کنڈیشن — بالکل بہترین حالت میں!
مضبوط اور پائیدار لوہے کی الماری
چار دروازے
لاکر کی سہولت بھی موجود
صاف ستھری اور بہترین حالت میں
گھر کے سامان اور کپڑوں کے لیے بہترین انتخاب
کنڈیشن بالکل زبردست ہے، دیکھنے والا خود پسند کرے گا!
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔