Description
سو سی سی لوڈر رکشہ ہے اکیس ماڈل ہے کام ہوا ہوا ہے چلنے میں بلکل سہی ہے ڈاکومنٹس بھی کلیئر ہیں شافٹ والا رکشہ ہے بہترین باڈی ہے وزنی چنگچی کے ساتھی تبدیل بھی ہو جائے جائے یا ڈیڑھ سو سی سی کے ساتھ بھی تبدیل ہو جائے گا جس بھائی کی سمجھ میں آئے وہی رابطہ کرے (View phone number) وٹس نمبر ہے