Description
گاڑی مکمل جینوئن اور بہترین حالت میں ہے، انجن بالکل فِٹ ہے، Petrol + CNG موجود ہے اور ایوریج بھی اچھی ہے۔ گئر، بریک اور ہینڈ بریک سب بہترین کام کر رہے ہیں۔ ٹائر نارمل حالت میں ہیں۔ گاڑی میں کوئی بڑا کام نہیں، صرف سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔