Description
شہزور ٹرک برائے فروخت — جہانیاں
2 عدد شہزور ٹرک فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
دونوں ٹرک 2009 ماڈل ہیں۔
ڈیمانڈ: فی ٹرک 35 لاکھ روپے
مقام: جہانیاں
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات، معائنہ اور ڈیل کے لیے رابطہ کریں۔
رابطہ: راؤ معین
(Chat with seller)
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔