Description
مضبوط لوہے کا بنا ہوا اسٹینڈ، پاپڑ، چپس، بسکٹ، یا کسی بھی سامان کی سیل کے لیے بہترین۔
دکان یا روڈ سائیڈ سیل کے لیے بہت کام کی چیز ہے۔
میں نے اپنے استعمال کے لیے بنوایا تھا لیکن اب ضرورت نہیں رہی، اس لیے سستے میں دے رہا ہوں۔
مضبوط اور ہیوی کوالٹی
ریڈی ٹو یوز
سامان رکھنے کے لیے بہترین ڈیزائن
مناسب سائز اور مضبوط ویلڈنگ
قیمت: صرف 10000 روپے
جس بھائی کو ضرورت ہو رابطہ کرے۔
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔