Description
موٹر سائیکل کا سامان فروخت کے لیے ہے (صاف اور اچھی حالت میں)
تمام چیزیں بہترین اور صاف حالت میں دستیاب ہیں۔ تفصیلات اور قیمتیں درج ذیل ہیں:
ٹائرز (Tyre- Long Life):
حالت: اچھی، بہتر
Rs 1200
راؤنڈ اسپیڈومیٹر (Round Speedometer):
حالت: لائٹس اور نیڈل بالکل ٹھیک کام کر رہی ہیں
قیمت: 1000
خواہش مند حضرات رابطہ کریں۔