Description
ہول سیل خریداروں، دکانداروں، اچار بزنس اور ہیر آئل برانڈز کے لیے زبردست موقع!
نیو سوات پنسار (آبپارہ مارکیٹ، اسلام آباد) کی جانب سے 100% خالص کچی گھانی سرسوں کا تیل ہول سیل اور بلک ریٹ پر دستیاب ہے۔
100% Pure & Organic: بالوں کی لمبائی، مضبوطی، خشکی ختم کرنے اور باڈی مساج کے لیے ۱۰۰٪ بہترین۔
Multi-Purpose: کھانے پکانے اور اچار (Pickle) بنانے کے لیے بھی ۱۰۰٪ خالص۔
تمام پیکنگ دستیاب: پاؤ (Pao / 250g)، 1 کلو، اور 5 کلو کے بلک کین۔
مناسب ہول سیل ریٹ: 650 روپے فی کلو (بلک اور زیادہ مقدار پر قیمت میں مزید رعایت ہو جائے گی / Prices Negotiable)۔
ایڈریس: دکان نمبر 5، بلاک نمبر 5، آبپارہ مارکیٹ، اسلام آباد
ڈیلیوری: اسلام آباد اور راولپنڈی میں Cash on Delivery (COD) دستیاب
کال / واٹس ایپ: (View phone number)