Description
سی ڈی 100 06 ماڈل جو مکمل طور پر تیار شدہ ہے۔۔ ہر ایک چیز نئی لگی ہے مکمل فرنشڈ ہے۔۔ صرف تیسرے گئیر میں چھوٹا سا مسئلہ ہے باقی مکمل جینوئن بنی ہوئی ہے۔۔ شوقین دوست رابطہ کریں
پریاں ٹینکی ٹاپوں کی مل نہیں رہی تھیں ڈی جی خان سے۔۔ ملتان سے ملیں گی وہ بھی جلد لگ جائیں گی