Description
10 مرلہ ڈبل اسٹوری خوبصورت گھر برائے فروخت — اٹاوہ، گوجرانوالہ
اٹاوہ، گوجرانوالہ کے آباد اور بہترین علاقے میں 10 مرلہ ڈبل اسٹوری گھر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ڈبل اسٹوری گھر
کار پورچ
مضبوط گیٹ اور حفاظتی گرِل
کشادہ اور فیملی رہائش کے لیے موزوں
بہترین لوکیشن
قریبی ہسپتال
مارکیٹ اور روزمرہ کی ضروری سہولیات قریب
مسجد اور دیگر سہولیات دستیاب
سکولز تک آسان رسائی
اٹاوہ گوجرانوالہ کا معروف اور آباد علاقہ ہے جہاں رہائش کے لیے بنیادی سہولیات دستیاب ہیں۔
Demand: 1 کروڑ 70 لاکھ روپے
سنجیدہ خریدار کے ساتھ مناسب بات چیت ممکن ہے۔
رابطہ: Nasir Ali
(Chat with seller)