Description
ٹائٹل: 10 فٹ آئس کریم کولڈ کنٹینر | 6 پلیٹس | 3 HP کمپریسر | تقریباً نیا
تفصیل:
10 فٹ کا آئس کریم کولڈ کنٹینر برائے فروخت۔ کنٹینر لوکل اسمبلیڈ ہے اور صرف تقریباً 4 ماہ استعمال ہوا ہے۔ کاروبار مجبوری کی وجہ سے بند ہونے کے باعث فروخت کیا جا رہا ہے۔ کنٹینر بہترین کنڈیشن میں ہے اور فوراً استعمال کے لیے تیار ہے۔
10 فٹ کولڈ کنٹینر
6 کولنگ پلیٹس نصب ہیں
3 HP کمپریسر لگا ہوا ہے
بہترین کولنگ پرفارمنس
صرف 4 ماہ استعمال شدہ
صاف ستھرا اور بہترین حالت میں
آئس کریم، فروزن فوڈ اور دیگر کولڈ اسٹوریج کے لیے موزوں
قیمت مناسب، سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0/3/1/3/2/8/0/0/0/0/2
مقام: سکھر، سندھ